the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی/1ڈسمبر(ایجنسی) ویرائٹی 500 نامی بین الاقوامی ویب سائٹ ہرسال بااثرکاروباری افراد کی فہرست جاری کرتی ہے۔ آفیشل ویب سائٹ نے گزشتہ روز دنیا بھر کے 500 بااثرافراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان، پریانکا چوپڑا، ہدایت کار کرن جوہر، پروڈیوسر ایکتا کپور سمیت 12 بھارتی شامل ہیں۔ بھارت کے علاوہ اس فہرست میں امریکا کے 362، برطانیہ کے 28، چین کے 20، فرانس کے 16 جرمنی کے 15، اٹلی کے 8، اسپین کے 6 اورمیکسیکو کے 4 افراد شامل ہیں۔

ویرائٹی کی جانب سے سلمان خان کو بااثر افراد کی فہرست میں شامل کیے جانے پرٹوئٹ کیا گیا ہے کہ سلمان خان گزشتہ کئی دہائیوں سے بالی ووڈ



پرحکمرانی کرنے والے تینوں خانزشاہ رخ اور عامر خان میں سے ایک ہیں اور اب وہ ویرائٹی 500 کا حصہ ہیں۔

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ سمیت بیرون ممالک بھی اپنی پہچان بنائی ہے۔ پریانکا مس ورلڈ بھی رہ چکی ہیں جب کہ وہ یونیسیف کی ایمبیسیڈر بھی ہیں اور بچوں کے حقوق کے لیے یونیسف کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔ اداکاری کے علاوہ پریانکا چوپڑانے گلوکاری کے شعبے میں بھی نام کمایا ہے اس کے علاوہ ان کی پروڈکشن کمپنی 146پرپل پیبل پکچرز145 کے بینر تلے مراٹھی فلم 146وینٹی لیٹر145 بھی ریلیز ہوچکی ہے۔ پریانکا چوپڑا بھارت کے ساتھ بیرون ممالک بھی ایک پہچان رکھتی ہیں اور ان کا شمار بااثر شخصیات میں ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کا نام اس لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.